اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازہ، ٹیپا نے باقاعدہ کام شروع کر دیا

02 Sep 2025
02 Sep 2025

(لاہور نیوز) ٹیپا نے نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازے کی تعمیر کے منصوبے پر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے۔

نیلا گنبد پارک اور فوارہ مکمل مسمار کر کے زمین کی جانچ پڑتال کا ٹیسٹ شروع کر دیا گیا، ٹیپا نے مشین لگا کر سوائل ٹسٹنگ اور پائل ٹسٹنگ کا عمل بھی شروع کر دیا، ریگ مشین لگا کر پائلنگ کا عمل شروع کیا گیا جسے کامیابی سے مکمل کرنا لازم ہو گا۔

ٹیپا 3 منزلہ زیر زمین پارکنگ پلازہ سٹیٹ آف دی آرٹ بنائے گا، ٹیپا نے پرائیویٹ کمپنی کے چینی اشتراک سے منصوبے کا ٹینڈر پراسیس مکمل کر لیا، ٹیپا نیلا گنبد کی بحالی، پارکنگ پلازہ کے اپر ایریا کی بحالی پر 70 کروڑ علیحدہ سے خرچ کرے گا، سٹیٹ آف دی آرٹ سٹنگ ایریاز، لینڈ سکیپنگ و دیگر بیوٹیفکیشن ورک کیا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے