اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سیلاب کے بعد سجاد علی کے گانے ’راوی‘ پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

02 Sep 2025
02 Sep 2025

(ویب ڈیسک) شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے جہاں پنجاب کے کئی علاقوں کو متاثر کیا ہے، وہیں سوشل میڈیا صارفین نے اس کڑی حقیقت کو ہلکے پھلکے انداز میں بیان کرتے ہوئے معروف گلوکار سجاد علی کے گانے ’راوی‘ کو موضوعِ گفتگو بنا لیا ہے۔

گانے کا مشہور بول ’راوی وچ پانی کوئی نہیں‘ سیلابی صورتحال کے تناظر میں تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

صارفین طنزیہ تبصرے کرتے ہوئے سوال کر رہے ہیں کہ گلوکار سجاد علی نے تو کہا تھا کہ راوی میں پانی نہیں، لیکن اب تو پانی گھروں اور بیڈ رومز تک پہنچ گیا ہے۔

کچھ صارفین کے مطابق یہ گانا 2025 میں زیادہ وائرل ہو رہا ہے، جبکہ بعض  نے مزاحیہ تبصرہ کیا کہ ’آ گیا راوی وچ پانی، اب سکون ہے‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے