اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی، واپس دبئی ایئرپورٹ پر لینڈنگ

01 Sep 2025
01 Sep 2025

(لاہور نیوز) دبئی سے لاہور کے لئے روانہ ہونے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کو فنی خرابی پر واپس دبئی اتار لیا گیا، تاہم کئی گھنٹے تاخیر سے طیارہ 210 مسافروں کو لے کر منزل کیلئے روانہ ہوا۔

ایئر لائن ترجمان  نے تصدیق کی ہے کہ پرواز پی اے 411 دبئی سے لاہور کے لئے روانہ ہوئی تو ایئر بس اے 321 طیارے کے ہیڈرولک سسٹم میں نقص پیدا ہوا، طیارہ بلندی پکڑنے میں ناکام ہوا، طیارے نے ٹریفک کنٹرولر کی اجازت سے واپس دبئی لینڈنگ کی۔

فنی خرابی دور ہونے پر پرواز رات گئے روانہ ہوئی تو اسے لاہور پہنچنے میں تین گھنٹے تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے