اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

30 Aug 2025
30 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی مجموعی تعداد 51 کروڑ سے بھی تجاوز کرگئی۔

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق مختلف سوشل میڈیا ایپس پر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس کی تعداد 51 کروڑ 61 لاکھ سے بڑھ گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 10 کروڑ 16 لاکھ صارفین کے ساتھ فیس بک کی پہلی پوزیشن جبکہ یوٹیوب استعمال کرنیوالے پاکستانیوں کی تعداد 9 کروڑ 66 لاکھ 60 ہزار ہے۔

پی ٹی اے رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ 9 کروڑ 17 لاکھ پاکستانی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں جبکہ 9 کروڑ 3 لاکھ اکاؤنٹس کے ساتھ ٹک ٹاک چوتھا مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے،

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسنیپ چیٹ کے پاکستانی صارفین کی تعداد 7 کروڑ 9 لاکھ 80 ہزار، انسٹا گرام صارفین کی 4 کروڑ 99 لاکھ جبکہ ایکس کے ایک کروڑ 53 لاکھ صارفین ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے