اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا راوی کے گرد حفاظتی بند باندھنے کا فیصلہ

30 Aug 2025
30 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے راوی کے گرد شہری آبادیوں کو ممکنہ سیلابی خطرات سے محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی بند باندھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

روڈاکنٹرولڈایریاکیساتھ آبادیوں کوبچانےکیلئےبندباندھنےپر حکومت150ارب قرض دیگی،بندباندھنےکےپراجیکٹ پر64ارب روڈااپنےاون سورس خرچ کرےگا،بندباندھ کرلاہورکومحفوظ بنانےکےپراجیکٹ پر2کھرب 14ارب مجموعی لاگت آئےگی،منصوبےمیں راوی کےدونوں اطراف 90 کلو میٹرریٹنگ وال قائم کی جائے گی۔

ریٹنگ وال کی چوڑائی 300فٹ اوراونچائی 27 فٹ ہوگی،واٹرٹریننگ ورکس پانی کی سمت کاتعین کرنے کیلئےتیارکئےجائیں گے،سیکرٹری ہاؤسنگ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں روڈا حکام کی موجودگی میں فیصلہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے