اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کسی کو ادھار دینے سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟ نعمان اعجاز نے اہم مشورہ دیدیا

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے کسی کو بھی ادھار دینے سے پہلے اسے گلے لگانے کا مشورہ دے دیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار نعمان اعجاز نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کسی کو ادھار دینے سے پہلے اچھی طرح گلے لگا لیا کریں، کیونکہ ممکن ہے پھر کبھی ملاقات نہ ہو۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اس پیغام کو شیئر کرتے ہوئے نعمان اعجاز نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ میں منفی باتیں سوچ رہا ہوں یا غلط کہہ رہا ہوں تو کیا وہ ادھار دینے کو تیار ہیں؟

نعمان اعجاز نے مزید کہا کہ اگر ایسا کرسکتے ہو تو میں اس شخص کا اکاؤنٹ نمبر بھیج دیتا ہوں مہربانی کرکے اسے لوٹا دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے