اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کی ہدایت پر مزید 4 اضلاع میں واسا ایجنسیاں قائم

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر مزید 4 اضلاع میں واسا ایجنسیوں کا قیام عمل میں لایا گیا۔

 ترجمان محکمہ ہاؤسنگ  کے مطابق مری، شیخوپورہ، ننکانہ اور گجرات میں واسا ایجنسیاں قائم کر دی گئیں، پنجاب واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی ایکٹ 2025 کے تحت بورڈ آف گورنرز کی تشکیل دے دی گئی، ہر واسا ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی سربراہی چیئرپرسن کریگا، بورڈ آف گورنرز ہاؤسنگ، فنانس، لوکل گورنمنٹ اور پی اینڈ ڈی کے نمائندوں پر مشتمل ہو گا۔

ترجمان محکمہ ہاؤسنگ  کے مطابق نمائندوں کا انتخاب متعلقہ محکمے کریں گے، صوبائی اسمبلی کے 2 ممبران، ایک مرد اور ایک خاتون بھی بورڈ آف گورنرز کے ممبر ہونگے، متعلقہ اضلاع  کے ڈی سی، نمائندہ پنجاب واسا اتھارٹی ، 3 تکنیکی ماہرین بورڈ میں شامل کئے جائینگے، متعلقہ ایم ڈی واسا بورڈ کا سیکرٹری ہو گا، 10 اضلاع میں واسا ایجنسیوں کا قیام مکمل، مزید 4 کی تشکیل کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے