اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیلاب کے دوران 800 شہریوں کو ون فائیو پر کالز کر کے مدد ملی

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(لاہور نیوز) سیلابی صورتحال کے دوران پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو پر مدد کے لئے 800 کالز سنیں اور ضرورت مند شہریوں کی فوری مدد کا انتظام کیا۔

اعداد و شمار کے مطابق ون فائیو پر گزشتہ 2 روز میں سیلاب سے متعلق 800 سے زائد ہنگامی کالز موصول ہوئیں، سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر  نے ضرورت مند شہریوں کی مدد کیلئے ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں فوری طور پر روانہ کیں۔

پنجاب میں ورچوئل پٹرولنگ کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مسلسل سرویلنس جاری ہے، تھرمل ڈرونز سے خواتین، بچوں، بزرگ شہریوں کی فوری محفوظ منتقلی یقینی بنائی گئی، تھرمل ڈرونز کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی نشاندہی کا عمل مسلسل جاری ہے۔

سیف سٹیز سینٹرز شہریوں کی حفاظت اور ضلعی انتظامیہ کیساتھ معاونت میں مصروف ہے، ترجمان نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر ون فائیو ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے