اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 2 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(لاہور نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 2 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی۔

شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بادل خوب برسے، جس سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا، ٹاؤن شپ، جوہر ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں موسلا دھار بارش نے خنکی کا احساس پیدا کر دیا۔

محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 2 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور نشیبی علاقوں میں ممکنہ پانی جمع ہونے سے محتاط رہیں۔

بارش سے جہاں گرمی کا زور ٹوٹا، وہیں شہریوں  نے موسم کی تبدیلی سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیر و تفریح کے مقامات کا رخ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے