اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مون سون بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) این ڈی ایم نے مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے، گزشتہ 24 گھنٹے میں پنجاب میں 13 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے کے مطابق سیالکوٹ میں 5 ، گجرات میں 4، وزیر آباد میں 1 اور نارووال میں 3 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ آزاد کشمیر میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں پنجاب میں 1، خیبر پختونخوا میں 3 افراد زخمی ہوئے، 26 جون سے اب تک مجموعی طور پر 819 افراد جاں بحق جبکہ 1111 زخمی ہوئے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک پنجاب میں افراد 182 جاں بحق جبکہ 594 زخمی ہوئے، خیبرپختونخوا میں 479 افراد جاں بحق جبکہ 350 زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق 26 جون سے اب تک آزاد کشمیر میں 28 افراد جاں بحق جبکہ 29 زخمی ہوئے، گلگت بلتستان میں 41 افراد جاں بحق جبکہ 52 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق 26 جون سے اب تک 6138 مویشی ہلاک، 8658 مکان تباہ جبکہ 238 پل ٹوٹ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے