اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور: سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے کالجز میں چھٹیاں، مراسلہ جاری

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور ڈویژن میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کالجز میں چھٹیاں دے دی گئیں۔

ڈائریکٹر کالجز  نے سولہ کالجز بند کرنے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق 29 اور 30 اگست کو متاثرہ علاقوں کے 16 کالجز کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقوں شاہدرہ، چوہنگ، بند روڈ کے علاقہ  شرقپورشریف، فیروزوالہ، خانقہ ڈوگراں اور نارنگ منڈی کے کالجز بند رہیں گے۔

علاوہ ازیں ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد اور سید والا کے کالجز میں 2 روز چھٹی  کا اعلان کر دیا گیاہے ، قصور کےعلاقے کنگن پور میں بھی کالجز بند رہیں گے ، تمام کالجز کی بجلی بھی فوری بند کردی جائے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے