اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹرنیشنل باکسنگ گالا، پاکستان کی عائشہ ممتاز فائنل میں پہنچ گئیں

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہورنیوز)عائشہ ممتاز بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل باکسنگ گالا کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

چین کے شہر شین جیانگ میں جاری بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل باکسنگ گالا کے سیمی فائنل میں پاکستان عائشہ ممتاز نے چینی باکسر کو شکست دیکر فائنل کیلے کوالیفائی کیا۔

صدر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کرنل (ر) ناصر ٹنگ نے کہا کہ عائشہ ممتاز کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں، پاک فوج کی سرپرستی پر مشکور ہیں،امید ہے فائنل میں بھی عائشہ ممتاز کامیابی حاصل کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے