اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کے باعث دو میٹرو بس سٹیشنز بند

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کے باعث دو میٹرو بس سٹیشنز بند کر دیے گئے ہیں۔

سیلابی خطرات کے باعث نیازی اڈہ میٹرو بس سٹیشن اور شاہدرہ میٹرو بس سٹیشن کو  ہر قسم کے مسافروں کے لیے بند کر دیا گیا ہے، مسافروں کو دونوں سٹیشنز کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

            نیازی اڈہ اور شاہدرہ سٹیشنز پر پولیس اور سکیورٹی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اور دونوں سٹیشنز کے داخلی اور خارجی راستے بند  کر دیے گئے ہیں۔ شہریوں کو متبادل سٹیشنز استعمال کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ دریائے راوی میں بلند سطح کا پانی داخل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، سیلابی صورتحال کے خطرات سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، اونچے درجے کے سیلاب کے الرٹ کے بعد میٹرو بس سروس کے مزید حصے متاثر ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے