اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوا ایپ کی پروموشن کیس: ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ پروموٹ کرنے کے مقدمہ میں اہم پیشرفت،عدالت نے ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع کر دی۔

عدالت میں نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے ملزم ڈکی بھائی کو پیش کیا۔ عدالت میں سرکاری وکیل نے بتایا کہ ملزم سے جوئے کی ایپ کی تشہیر کے معاملے پر تفتیش  جاری ہے۔

سرکاری وکیل نے عدالت سے ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کی استدعا کی۔ ڈکی بھائی کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی مخالفت کی۔

عدالت نے ڈکی بھائی کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے