اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں۔

چیف سیکرٹری، ریسکیو حکام سمیت دیگر افسران نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی۔

علاوہ ازیں مریم نواز کو چیف سیکرٹری کے علاوہ ریسکیو حکام نے بھی بریف کیا اور امدادی کارروائیوں کے متعلق آگاہ کیا، اِس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے راوی پل سے ہاتھ ہلا کر ریسکیو اہلکاروں کو شاباش بھی دی۔

خیال رہے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیراطلاعات ونشریات پنجاب عظمیٰ بخاری  بھی مریم نواز کے ہمراہ تھیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے