اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رواں مالی سال میں 70 ارب روپے کے ٹیکس اہداف مقرر

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(لاہور نیوز) ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کیلئے 70 ارب روپے کے ٹیکس اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔

ایکسائز حکام  کے مطابق پراپرٹی ٹیکس، موٹر ٹیکس، ایکسائز ڈیوٹی، پروفیشنل ٹیکس اور روڈ ابٹنگ ٹیکس کی مد میں ہدف دئیے گئے ہیں۔

پراپرٹی ٹیکس اور موٹر ٹیکس کی مد میں 33 ارب کا ہدف دیا گیا، پروفیشنل ٹیکس، روڈ ابٹنگ ٹیکس، ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 4 ارب کا ریونیو اکٹھا کیا جائے گا، گزشتہ مالی سال میں 56 ارب کا ہدف حاصل کیا گیا تھا۔

رواں مالی سال میں 14 ارب کا اضافی ہدف دیا گیا، رواں مالی سال میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 25 فیصد اضافہ کیا گیا، اگلے ماہ میں ریجن وائز ٹارگٹ کا اجرا بھی کر دیا جائےگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے