اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کی ترقی ٹیچرز سرٹیفکیشن سے مشروط کرنے کا فیصلہ

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(لاہور نیوز) حکومتِ پنجاب نے اساتذہ کی ترقی اور تقرریوں کو ٹیچرز سرٹیفکیشن سے مشروط کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس اقدام کا مقصد تعلیمی معیار کو عالمی سطح کے مطابق بہتر بنانا اور اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مضبوط کرنا ہے۔

سیکرٹری سکول ایجوکیشن خالد نذیر وٹو  نے تصدیق کی ہے کہ ٹیچرز سرٹیفکیشن سے متعلق قانون سازی آئندہ ہفتے ایک اہم کانفرنس میں زیرِ غور آئے گی، اس قانون سازی میں برٹش کونسل، جائیکا اور ورلڈ بینک کی مشاورت شامل ہو گی تاکہ بین الاقوامی معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔

خالد نذیر وٹو کا کہنا تھا کہ ٹیچرز سرٹیفکیشن کے بعد ہی اساتذہ کو ترقی دی جائے گی اور صرف سرٹیفائیڈ اساتذہ ہی ڈیپوٹیشن پر دیگر اداروں یا ممالک میں خدمات انجام دے سکیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے