اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گھروں میں نصب ایک سے زائد سنگل میٹرز کا ریکارڈ مرتب کرنے کا آغاز

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(لاہور نیوز) گھروں میں نصب ایک سے زائد سنگل میٹرز کا ریکارڈ مرتب کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔

فیلڈ افسران کو صارفین کے شناختی کارڈ نمبر کا اندراج کرنے کا مراسلہ جاری کرتے ہوئے صارفین کے شناختی کارڈ پر نصب میٹرز کی تعداد کا ریکارڈ جمع کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

پی پی ایم سی نے لیسکو سمیت تمام تقسیم کار کمپنیوں سے میٹرز کا ریکارڈ طلب کیا تھا، پاور پلاننگ کمپنی نے تمام کمپنیوں سے ریکارڈ طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

کمپنیوں کی جانب سے نصب میٹرز کی تعداد اور صارفین کا ریکارڈ مرتب کیا جائیگا، ریکارڈ کی بنیاد پر زیادہ میٹرز کو پروٹیکٹڈ کیٹیگری کیلئے نصب کرنے کی نشاندہی ہو سکے گی۔

اس طرح پروٹیکٹڈ کیٹیگری کیلئے نصب میٹرز پر نیپرا قوانین کے تحت کارروائی کی جا سکے گی، قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے صارفین کیخلاف حکومتی فیصلے کی روشنی میں کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے