اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم اپنانا تمام ریگولیٹڈ اداروں کیلئے لازمی قرار

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(ویب ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملک میں نان بینکنگ مالیاتی اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ 31 اکتوبر 2025 تک ڈیجیٹل پیمنٹ سلیوشنز کو لازمی طور پر اپنائیں۔

ایس ای سی پی کے مطابق اس اقدام کا مقصد پاکستان میں کیش لیس اکانومی کو فروغ دینا اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو مستحکم بنانا ہے، تمام لائسنس یافتہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے کاروباری مقامات پر ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام نصب کریں۔

اداروں کیلئے "راست" کیو آر کوڈ اپنانا اور اسے نمایاں طور پر آویزاں کرنا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے، یہ ہدایات نان بینکنگ فنانس کمپنیوں، انشورنس کمپنیوں اور سکیورٹیز بروکرز پر لاگو ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے