اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کی جھیلوں کو سیاحت کے مراکزبنا رہے ہیں: وزیرِاعلیٰ مریم نواز

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(لاہور نیوز) وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جھیلیں ہماری ثقافت،سیاحت اور ماحول کی شناخت ہیں، پنجاب کی جھیلوں کو سیاحت کے مراکز بنا رہے ہیں۔

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے جھیلوں کے عالمی دن  پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جھیلیں قدرت کا حسن اور حیاتیاتی زندگی کا استعارہ ہیں،جھیلیں پانی، حیاتیاتی تنوع اور ماحول کی ضامن ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ خوشاب ،کلر کہار اور دیگر علاقوں کی قدرتی جھیلوں کو محفوظ اور اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، جھیلوں کا قدرتی ماحول محفوظ رکھنا  اولین ترجیح ہے، پنجاب سیاحتی ترقی اور قدرتی توازن کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، بہتر مستقبل کے لیے جھیلوں کو محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے