26 Aug 2025
(لاہور نیوز) پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کر دی۔
پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے پرواز سے پیرس کے فضائی سفر میں 25 فیصد رعایت ملے گی، خریدے گئے رعایتی ٹکٹس پر 28 ستمبر تک سفر کیا جا سکے گا۔
یورپ، یوکے کے تمام پوائنٹس سے پی آئی اے کی ٹکٹ پر 25 فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا، پی آئی اے کے تمام ملكی تمام دفاتر سے آن لائن ٹکٹ بكنگ میں 25 فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔
