اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

26 Aug 2025
26 Aug 2025

(لاہور نیوز) وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور ڈسپوزل سٹیشنز کی صفائی سمیت مشینری و عملہ کو متحرک رہنے کی ہدایات دیں۔

ڈی ایم ڈی عبدالطیف بھی وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز کے ہمراہ تھے، وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد نے کلمہ چوک انڈر پاس اورمین بلیوارڈ گلبرگ سمیت مختلف ایمرجنسی ریلیف کیمپس کا دورہ کیا۔

وائس چیئرمین واسا  نے ڈسپوزل سٹیشنز کی صفائی کو یقینی بنانے، تمام ڈسپوزل سٹیشنز کی سکرینوں کو صاف رکھنے اور تمام ڈسپوزل سٹیشنز پر جنریٹرز کو سٹینڈ بائی رکھنے کے ساتھ ساتھ فیول کی فراہمی بھی یقینی بنانے کی ہدایات کی۔

وائس چیئرمین واسا  نے لبرٹی چوک مون سون کیمپ کا دورہ کیا، تمام کیمپس پر مشینری و عملہ کو متحرک رہنے کی ہدایات  کی اور واٹر ٹینک پر صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے