اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بھر میں اصلاحی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

26 Aug 2025
26 Aug 2025

(ویب ڈیسک) صوبائی حکومت نے پنجاب بھر میں اصلاحی مراکز قائم کر دیے ہیں تاکہ نوجوانوں کی بحالی اور سماجی فلاح و بہبود کو بہتر بنایا جا سکے۔

عدالتوں سے پروبیشن پررہا ہونے والےملزمان کی اصلاح کیلئے مراکزقائم کیے گئے، پروبیشن آفس میں اصلاح کیلئےآنے والے ملزمان کو مراکز سنٹرمیں حاضری دینا ہوگی۔

 پروبیشن آفیسروقاص وٹو کا کہنا تھا کہ ملزمان کی باقاعدگی سے کلاسز ہوں گی،ملزمان کومختلف ہنراور ایک اچھا شہری بننے کیلئے تربیت دی جائے گی۔

پروبیشن کے پاس 4700 ملزمان ہیں جنہیں عدالتوں نے اصلاح کیلئے بھجوا رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے