اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ: 20 سالہ ملازم کی گھر میں ایئر کنڈیشنر کے باکس سے پھندا لگی لاش برآمد

26 Aug 2025
26 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر سے 20 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق مانسہرہ کا رہائشی 20 سالہ ارشد ونڈ سر پارک اچھرہ میں ایک گھر میں ملازم تھا، گھر کی فیملی اسلام آباد گئی ہوئی تھی اور وہ گھر میں اکیلا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ فیملی واپس آئی تو ایئر کنڈیشنر کے باکس سے اس کی پھندا لگی لاش ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بظاہر خودکشی معلوم ہوتا ہے تاہم لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا کر قتل سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے