اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وفاقی وزیر کی اگلے سال مون سون مزید 30 فیصد شدید ہونے کی پیشگوئی

26 Aug 2025
26 Aug 2025

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے اگلے سال مون سون مزید 30 فیصد شدید ہونے کی پیشگوئی کردی۔

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے ’’دنیا پوڈ کاسٹ ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال مون سون اپنے وقت سے 15 روز پہلے آئے گا، آئندہ برس مون سون کے دو سے تین سپیل زیادہ ہونگے، مون سون شروع بھی جلد ہوگا اور ختم بھی لیٹ ہوگا۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ موجودہ انتظامی ڈھانچہ سے ملکی نظام نہیں چل سکتا، نئے صوبوں یا نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے