اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈیفنس: سکول میں چھٹی کے طالبعلم پر تشدد: مقدمہ درج ، استاد گرفتار

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) ڈیفنس سی کے علاقہ میں سکول کے استاد کا طالب علم پر مبینہ تشدد، پولیس نے مقدمہ درج کر کے استاد کو حراست میں لے لیا۔

نجی سکول کے استاد ثمر  نے طالب علم فہد کو مبینہ طور پر چھڑی سے  تشدد کا نشانہ بنایا، چھٹی جماعت کے طالب علم فہد کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔

متاثرہ طالبعلم کے والد عبد الرزاق کی جانب سے کارروائی کیلئے تھانہ ڈیفنس سی میں جمع کروائی جانے والی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے استاد ثمر عباس کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی کینٹ قاضی علی رضاکےنوٹس پرایس ایچ اوڈیفنس سی نے  کارروائی کی، ایس پی کینٹ نے کہا کہ  تمام استادطالب علموں سے پیار ،محبت اور شفقت سے پیش آئیں، بچوں پرتشددکرنیوالوں کوکیفرکردارتک پہنچایا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے