اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن: گھر کے واش روم سے 50 سالہ شخص کی نعش برآمد

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن کے علاقہ باگڑیاں چوک کے قریب ایک گھر کے واش روم سے 50 سالہ شخص کی نعش برآمد ہو گئی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت 47 سالہ ظہیر احمد کے نام سے ہوئی ہے، اطلاع ملنے پر پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر طبی موت لگتی ہے، اصل حقائق مزید تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے تاہم پولیس  نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے