اپ ڈیٹس
  • 202.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہو گی

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہو گی۔

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہو گی، عدالتی عملے  نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا۔

واضح رہے کہ اس قبل کیس کی 3 سماعتیں ملتوی کر دی گئی تھیں، توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں 10 بجے ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے