اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریسکیو ہائی الرٹ، فلڈ ریلیف کیمپ قائم: دریائے راوی میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) مون سون بارشوں کے پیش نظر دریائے راوی میں سیلاب کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دریا میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنےکیلئے ریسکیو ہائی الرٹ، فلڈ ریلیف کیمپ قائم کر دیے گئے، دریائے راوی میں ریسکیو عملہ تمام حفاظتی سامان کے ساتھ موجود ہے۔

ریسکیو کے مطابق شاہدرہ کے مقام پر 21 ہزار کیوسک پانی موجود ہے، 30 سے 40 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ متوقع ہے تاہم سیلابی صورتحال کے باعث شہری دریائے راوی پر آنے سےگریز کریں جبکہ دریائے راوی میں نہانے پر دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے