اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر ریلوے کا ٹرینوں میں عالمی معیار کے موبائل چارجنگ پورٹس لگانے کا حکم

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ٹرینوں میں موبائل چارجنگ پورٹس لگانے کا حکم دے دیا۔

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس ہوا  جس میں سی ای او ریلوے سمیت شعبہ مکینیکل کے افسروں نے  شرکت کی، اس موقع پر وزیر ریلوے نے ٹرینوں میں عالمی معیار کے موبائل چارجنگ پورٹس لگانے کی ہدایت کی اور شعبہ مکینیکل کو اپ لفٹ کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے احکامات دیئے۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ کوئی چیز انڈر کارپٹ نہ کی جائے رات دن محنت کرنا ہو گی، تھرڈ پارٹی ایویلیو ایشن کے بغیر کوئی پرزہ نہ خریدا جائے، تمام انجنوں میں ایونٹ ریکارڈر کی موجودگی لازم بنائی جائے جبکہ پنکھوں اور لائٹس کے معیار پر بھی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے حکم دیا کہ ہیڈ کوارٹر میں 7 دن جبکہ وزارت میں 3 دن سے زائد فائل نہیں رکنی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے