اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب دھی رانی پروگرام اب قیدیوں کی بیٹیوں کیلئے اُمیدکی نئی کرن بنے گا

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب دھی رانی پروگرام اب قیدیوں کی بیٹیوں کیلئے اُمیدکی نئی کرن بنےگا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے دھی رانی پروگرام کا دائرہ کار قیدی افراد کی بیٹیوں کیلئے بڑھا دیا گیا ہے، محکمہ سوشل ویلفیئر کی تمام ریجنل ڈائریکٹرز کو بھی اس ضمن میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ قیدیوں کے ڈیٹا کو بھی "دھی رانی پروگرام" کیلئے لازم قرار دیا گی اہے۔

لیگی رہنما سہیل شوکت بٹ نے بتایا کہ ملتان ڈویژن سے ابتک 124 قیدیوں کی درخواستیں موصول ہوئیں جس میں قیدیوں  نے اپنی بیٹیوں کی شادیاں "دھی رانی پروگرام" کے تحت کرانے کی اپیل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے