اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وائلڈ لائف رینجرز کی غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں، 25 ملزموں کیخلاف چالان

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں، وائلڈ لائف رینجرز نے 25 ملزمان کے چالان کر ڈالے۔

بٹیر و دیگر جنگلی پرندوں کی غیر قانونی ہنٹنگ پر چالان کیے گئے، کارروائی میں 27 بٹیر کے ہنٹنگ گیئرز قبضہ میں  لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی، اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجرز  نے ناجائز شکار بٹیر کے 4 ہنٹنگ گیئرز بر آمد کئے، فاختہ کے 3 غیر قانونی شکاریوں کو ایک لاکھ روپے کے جرمانہ عائد کئے۔

ایک فینسی برڈ ڈیلر کو 25 ہزار جرمانہ کیا جبکہ پرندے قدرتی ماحول میں آزاد کر دئیے تاہم بٹیر کے 3 غیر قانونی نیٹرز کو بھی گرفتار کیا اور ان پر 10 ہزار جرمانہ عائد کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے