اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس نے رواں سال سنگین جرائم میں ملوث 2 ہزار سے زائد گینگز کا خاتمہ کر ڈالا

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہورپولیس کی سنگین جرائم میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں جاری، رواں سال سنگین جرائم میں ملوث 2107 گینگز کا قلع قمع کر دیا۔

4651 گینگ ممبرز گرفتار ہوئے جبکہ بڑے پیمانے پر ریکوریاں ہوئیں، گرفتار ملزمو ں سے 1 ارب 12 کروڑ 53 لاکھ سے زائد کی ریکوری کی گئی، ملزموں   سے 16 کاریں، 3196 موٹر سائیکلیں اور  105دیگر گاڑیاں برآمد ہوئیں جبکہ ملزموں  سے 283 تولے سونا، 4772 موبائل فونز اور 55 لیپ ٹاپس بھی برآمد ہوئے۔

سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ سنگین جرائم میں ملوث گینگز کو قانون کے شکنجے میں لایا جا رہا ہے، مال مسروقہ کو قانونی کارروائی کے بعد اصل مالکان کے حوالے کیا جا رہا ہے، منظم جرائم پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے