اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نائب کپتان شاداب خان بحالی صحت کی طرف گامزن، سلنگ اتار دی گئی

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اپنی صحت کی بحالی کی طرف خوش آئند پیش رفت کر رہے ہیں۔

5 جولائی کو انگلینڈ میں دائیں کندھے کی سرجری کروانے کے بعد شاداب خان  نے لاہور میں ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق کندھے پر لگائی گئی سلنگ اتار دی ہے۔

شاداب خان  نے مداحوں اور شائقین کرکٹ کو اپنی تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ، سلنگ اتر گیا ہے اور اب بحالی صحت کی طرف گامزن ہوں، سب کی دعاؤں اور سپورٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ دائیں کندھے کی سرجری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کے مشورے پر کرائی گئی تھی، اس انجری کے باعث شاداب خان ایشیا کپ اور تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو چکے ہیں اور وہ دورہ ویسٹ انڈیز میں بھی قومی ٹیم کا حصہ نہیں تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے