اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بارش کے باعث بجلی کا نظام متاثر، کئی علاقے بجلی سے محروم

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) شہر میں جاری بارش کے باعث بجلی کا ترسیلی نظام شدید متاثر ہوا ہے۔

لیسکو حکام کے مطابق بارش کی وجہ سے 60 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں، جس کے باعث شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

قلعہ گجر سنگھ، مغلپورہ، مصطفی آباد، شالیمار، باغبانپورہ، راوی روڈ، شاہدرہ، گلشن راوی، سمن آباد، والٹن روڈ، چوبرجی پارک، گارڈن ٹاؤن اور انگوری باغ کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع  نے بتایا کہ بارش کے دوران گنجان آباد علاقوں میں ٹرانسفارمر جلنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث متاثرہ علاقوں میں بجلی کئی گھنٹوں تک بحال نہیں ہو سکی۔

لیسکو حکام  نے کہا ہے کہ وہ فیڈرز کی مرمت اور ٹرانسفارمرز کی تبدیلی کے لئے مکمل کوششیں کر رہے ہیں تاکہ جلد از جلد بجلی کی بحالی یقینی بنائی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے