اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قصور: حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 256 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(لاہور نیوز) حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 256 ویں عرس کی تقریبات اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں۔

عرس کی اختتامی دعا رات 3 بجے پیر علی حیدر شاہ نے کرائی، جس میں ملک کی سلامتی، پاک افواج کے شہداء اور ان کے لواحقین کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں، پیر علی حیدر شاہ نے دعا کے دوران پاکستان کی حفاظت اور عوام کی خوشحالی کیلئے بھی دعائیں کیں۔

منیجر اوقاف قصور کے مطابق دعا میں سیلاب زدگان اور فلسطینی بہن بھائیوں کے لئے اللہ تعالیٰ سے آسانی کی استدعا کی گئی، تاکہ وہ بھی اپنے حالات میں بہتری محسوس کر سکیں۔

اختتامی تقریب میں سیکڑوں عقیدت مندوں  نے شرکت کی، جنہوں  نے حضرت بابا بلھے شاہؒ کی تعلیمات اور ان کی درگاہ پر عقیدت کے پھول نچھاور کئے، اس موقع پر قصور کے تمام مکاتب فکر کے لوگ ایک جگہ جمع ہوئے اور ملک کیلئے امن و سکون کی دعا کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے