اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ ! پھل فروش سے جھگڑے کا معاملہ،تشدد کا شکار دوسرا زخمی بھی دم توڑ گیا

24 Aug 2025
24 Aug 2025

(لاہور نیوز)رائیونڈ میں پھل فروش سے جھگڑے میں زخمی ہونے والا دوسرا نوجوان بھی چل بسا۔

رپورٹ کےمطابق گزشتہ روز رائیونڈ کے علاقے میں پھل کی خریداری کے دوران ریٹ پر 30 روپے پرجھگڑا ہوا،جس پرپھل فروش نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے واجد اور راشد پر تشدد کیا تھا۔

تشدد کا شکارواجد نامی شخص پہلے ہی ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا جبکہ راشد کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد آخر کار دم توڑ گیا۔

واضح رہے کہ دونوں بھائیوں کا دودھ کا کاروبار تھا اور کوٹ رادھا کشن کے رہائشی تھے،واقع کا مقدمہ مقتولین کے والد کی مدعیت میں تھانہ رائیونڈ سٹی میں درج ہے۔

 پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیمورنامی ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دوسرے ملزم اویس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے