اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ، نان بائیوں نے روٹی مہنگی کرنے کا عندیہ دیدیا

24 Aug 2025
24 Aug 2025

(لاہورنیوز) پنجاب بھر میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں بھی اضافےکا عندیہ دے دیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سےبڑھ کر 2800 روپے ہوگئی ہے، 20 کلو آٹےکے تھیلے کی قیمت میں بھی 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 2 روپے اضافہ کرنےکاکہہ دیا ہے، روٹی کی قیمت 14 کے بجائے16 روپےکیےجانےکا امکان ہے۔

دوسری جانب نان بائی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے اپنی گفتگو میں کہا ہے  کہ گندم کی قیمت میں اضافےکے بعد روٹی کی قیمت میں اضافہ ناگزیر ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے