اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کا ون ویلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، 26 ملزمان گرفتار

24 Aug 2025
24 Aug 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ کی جانب سے ون ویلرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، شہر لاہور کی سٹرکوں پر اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالنے والے 26 ون ویلرز کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق مختلف علاقوں سے ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کرنیوالے 26 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان شاہراہ عام پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کر رہے تھے۔

ڈولفن ٹیم  نے دوران پٹرولنگ فیرز پور روڈ،  جیل روڈ اور کینال روڈ سمیت دیگر مختلف جگہوں سے ملزمان کو حراست میں لیا، ملزمان کو تھانہ نشتر کالونی، ڈیفنس بی، ہربنس پورہ اور گارڈن ٹاؤن کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے