اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: این اے 129 ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی تاحال امیدوار فائنل نہ کر سکی

24 Aug 2025
24 Aug 2025

(لاہور نیوز) حلقہ این اے 129 ضمنی الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف تاحال امیدوار کے نام پر فیصلہ نہ کر سکی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے حماد اظہر کو امیدوار کے چناؤ کا اختیار دیا تاہم حماد اظہر پر قائم مقدمات کے باعث انہیں قانونی پیچیدگیوں کا خدشہ ہے۔ 

حماد اظہر پر قائم کیسز کی وجہ سے وہ خود الیکشن میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا ہے، ذرائع کے مطابق اویس انجم یا ارسلان احمد کو ٹکٹ دینے پر بھی غور جاری ہے تاہم پی ٹی آئی کو (25 اگست) کل شام تک امیدوار کا نام فائنل کرنا ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر (مرحوم) کی وفات کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے