اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ سے اجتماعی زیادتی

24 Aug 2025
24 Aug 2025

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن کے علاقے میں گھریلو ملازم نے 14 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں مبینہ طور پر 14 سالہ گھریلو ملازمہ کو بنگلے پر کام کرنے والے ملازم نے ساتھیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ نواب ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس کی ایف آئی آر میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ بیٹی کو ثمر رانا نامی شہری کے گھر کام کے لیے رکھوایا تھا، جہاں گھر کے دوسرے ملازم بابر نے ساتھیوں سے ملکر بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے