اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم سیاسی قیادت سے ملاقاتیں

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(لاہورنیوز) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بنگلہ دیش، نائب وزیراعظم ڈھاکہ میں اہم سیاسی قیادت سے ملاقاتوں کیلئے پاکستان ہائی کمیشن پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے وفد نے ملاقات کی، وفد کی قیادت پارٹی کے ممبر سیکرٹری اختر حسین کر رہے تھے، ملاقات میں این سی پی کے اعلٰ رہنما بھی شریک ہوئے۔

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے مختلف سیاسی سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملاقات ہوئی، وزیر خارجہ نے بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے وفد سے ملاقات کی، وفد کی قیادت نائب امیر ڈاکٹر سید عبداللہ محمد طاہر کر رہے تھے۔

ترجمان کے مطابق پاک بنگلہ دیش تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقے اور خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر بات کی گئی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں کی ہمت اور ثابت قدمی کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے