اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این ڈی ایم اے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ کیلئے 19 ویں امدادی کھیپ روانہ

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(لاہورنیوز) این ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی 19 ویں کھیپ بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ روانہ کردی۔

ہفتہ کے دن لاہور سے روانہ ہونے والی امدادی کھیپ میں 100 ٹن امدادی سامان شامل ہے جس میں آٹے کے تھیلے، تیار کھانا، کوکنگ آئل، جام اور ڈبہ بند فروٹ شامل ہیں۔پاکستان اب تک 19 امدادی کھیپوں کے ذریعے مجموعی طور پر 1915 ٹن امدادی سامان غزہ بھیج چکا ہے۔

سامان روانگی کی تقریب 23 اگست صبح 10:30 بجے لاہور علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ہوئی جس میں مہمان خصوصی سپیکر پنجاب اسمبلی سمیت این ڈی ایم اے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے