اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں بجلی کا یکساں ماہانہ ٹیرف لاگو کرنے کی منظوری

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے نرخوں میں یکساں ماہانہ ٹیرف ایڈجسٹمنٹ نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔

اس سے قبل کے-الیکٹرک کے صارفین کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا الگ طریقہ کار رائج تھا، جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں مختلف نرخ لاگو کئے جاتے تھے، تاہم اب وفاقی کابینہ  نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے 19 اگست کو کئے گئے فیصلے کی باقاعدہ منظوری دیتے ہوئے اس پر عملدرآمد کی راہ ہموار کر دی ہے۔

نئے فیصلے کے مطابق ماہانہ ایڈجسٹمنٹ بھی بنیادی ٹیرف اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی طرز پر ملک بھر کے لئے یکساں ہوگی، اس کا مطلب یہ ہے کہ بجلی کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی یا اضافہ دونوں صورتوں میں کراچی سمیت پورے ملک کے صارفین پر یکساں طور پر لاگو ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے