اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق رکن اسمبلی احمد خان بھچر کی نااہلی کیخلاف درخواست کا فیصلہ جاری

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سابق رکن صوبائی اسمبلی احمد خان بھچر کی نااہلی کے خلاف درخواست کافیصلہ سنا دیا۔

ذرائع کے مطابق عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی، جسٹس خالد اسحاق نے 10 صفات پر مشتمل فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے کہا کہ درخواست گزار سزا یافتہ اور اشتہاری ہے۔

عدالتی فیصلے کے مطابق جب تک درخواست گزار گرفتاری نہیں دیتا درخواست کی پذیرائی نہیں کی جاسکتی، درخواست گزار پہلے عدالت کے سامنے سرنڈر کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے