اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام فیز ون ، ترقیاتی منصوبے آئندہ 2 ماہ میں مکمل ہونگے

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(لاہور نیوز) شہر میں سیوریج ڈالنے کے میگا پراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری ہے۔

اس حوالے سے واسا لاہور کی جانب سے ڈیڈ لائن کا تعین کر لیا گیا، لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام فیز ون کے تحت جاری ترقیاتی منصوبے آئندہ 2 ماہ میں مکمل ہونگے۔

 ایم ڈی واسا کے مطابق واسا اپنے حصے کا کام مکمل کر کے ایل ڈی اے اور ایم سی ایل کے حوالے کر دے گا ، واسا نے ایل ڈی پی فیز ون کا 95 فیصد کام جون میں مکمل کیا، خیابان فردوسی منصوبہ بھی دو ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔

ایم ڈی واسا  غفران احمد نے بتایا  کہ تکنیکی طور پر واسا  نے صرف 2 ماہ کام کیا پھر مون سون بارشوں  نے شدید متاثر کیا ، واسا  نے شوکت خانم فلائی اوور سے ایل ڈی اے آفس تک ایریا کو کلیئر کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے