اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب حکومت کا 4 یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر تعینات کرنے کا فیصلہ

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومت نے مستقل وائس چانسلر کے عہدے کیلئے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کر لی ہیں ، یونیورسٹی آف چکوال، ویمن یونیورسٹی ملتان اور راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تعیناتی ہو گی۔

اس کے علاوہ نوازشریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں بھی مستقل وائس چانسلر کو تعینات کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت  نے وائس چانسلر کے عہدے کے خواہشمند امیدواروں کو 12 ستمبر تک درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے