اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(لاہور نیوز) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

سال 2025 کے ٹیکس گوشوارے اب 26 اگست تک جمع کرائے جا سکیں گے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو  نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اس سے پہلے ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ  18 اگست مقرر تھی، ایف بی آر کے مطابق تاریخ میں توسیع سے فائدہ اٹھانے کے لئے واجب الادا سیلز ٹیکس جمع کرانا لازمی ہو گا، سیلز ٹیکس کے واجبات مقررہ تاریخ کے اندر ادا کرنا ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے