اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اچھرہ بازار کی اپ لفٹنگ پر 80 کروڑ روپے خرچ کرنے کا فیصلہ

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے تجاوزات کے خاتمے کے بعد بازاروں کی بحالی کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کرتے ہوئے اچھرہ بازار کی اپ لفٹنگ پر 80 کروڑ روپے خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب حکومت نےبازارکی خوبصورتی کیلئے80 کروڑ کی منظوری دے دی،80 کروڑ روپے سیوریج سسٹم کی بہتری ، گلیوں کی پختگی ، سٹریٹ لائٹس پر خرچ ہونگے، پنجاب حکومت بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کےتحت بازاروں کوخوبصورت بنا رہی ہے۔

دوسری جانب دکاندار حکومت کے فیصلے سے ناخوش  ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ کاروبارختم کرنے کے بعد80 کروڑ روپے خرچ کرنے سے دکانداروں اورریڑھی والوں کو کچھ نہیں ملنا ،دو ماہ سے گلیوں کی پختگی ہورہی ہے لیکن ابھی تک مکمل نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے