اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ سے اغواء ہونے والی طالبہ بازیاب

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ سے اغواء ہونے والی طالبہ فاطمہ صابر کو پولیس نے بازیاب کروا لیا ہے۔

فاطمہ صابر صبح سوا سات بجے سکول کیلئے گھر سے نکلی تھی جس کے بعد وہ لاپتہ ہو گئی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے پولیس نے تحقیقات شروع کیں، بچی کے والد صابر علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس اور سیف سٹی کی مدد سے بچی کو شام کے وقت بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا، والد نے متعلقہ اداروں کے تعاون پر شکریہ ادا کیا اور تمام والدین کو اصلاح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، جبکہ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے